جائزہ

"اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔” (24:56)

زکوٰۃ صرف مسلمانوں پر فرض ہے۔ اور ان کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے کو ان لوگوں کی ضرورت کو پورا کریں جو معاشی طور پر مشکلات کا شکارہیں ،اور اسی طرح اس سے بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں ، اگر اسے صحیح انداز میں ادا کیا جائے تو یہ ہماری امت میں مثبت تبدیلی لاسکتی ہے۔
زکوٰۃ کی اہمیت اور قرآن و سنت کے مطابق اس ذمہ داری کو کیسے نبھائیں اس کے بارے میں تفصیل سے ہماری آنے والی ورکشاپ میں جانیں:
مال کی پاکیزگی

زکٰوۃ کے مسائل

اس ورکشاپ میں درج ذیل عنوانات شامل ہیں۔
زكوة کیا ہے؟
زكوة کس پرفرض ہے؟
کن چیزوں پر زكوة کی ادائیگی کی جائیگی؟
کتنی زكوة ادا کی جائے؟
کس کس کو زكوة دی جا سکتی ہے؟
زكوة کے فوائد اور فضائل

صبح 10:30 بجے سے سہ پہر 03:00 بجے تک

اتوار 28 اپریل 2019

گیلری

ورکشاپ کی فیس: مفت

28 اپریل 2019

انسٹرکٹر

شیخ عبد اللہ شمیم

(گریجویٹ مدینہ یونیورسٹی ، المدینہ اسلامی ریسرچ سنٹر میں ریسرچ اسکالر)

خصوصیات

آن سائٹ
ایئر کنڈیشنڈ کلاس رومز
خواتین کے لئے الگ انتظام
کورس دستی
مستند اسلامی علم پر مبنی
انتہائی انٹرایکٹو کلاس روم کا ماحول

خیئر شئیر کریں