صدقہ اور خیرات سے نیکی کے کاموں میں ساتھ دیں

"آپ کی چھوٹی سی کاوِش تبدیلی لا سکتی ہے"۔

وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ

نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو.