کورس کی تفصیلات

——- آن لائن  عربی زبان کورس——

ملازمت کے لیے مشرق وسطیٰ یا سعودی عرب جانے کا منصوبہ ہے ؟
اعلی تعلیم کے لئے دبئی جارہے ہیں؟
قرآن پاک کی زبان سیکھنا چاہتے ہیں؟

پھر ابھی رجسٹرکریں !
اور ہمارے ابتدائی سطح کے کورس کے ساتھ 3 ماہ کے مختصر عرصے میں عربی سیکھیں۔
دو سلاٹوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔ ہمارے ورچوئل متحرک کلاس روم کے ذریعے سیکھیں۔
 عربی زبان اعلی کوالیفائ  ٹرینرز کے ذریعے سکھائی جائے گی۔

ہر جمعرات

6:30 بجے تا 8 بجے تک

4 ماہ

بلا معاوضہ

جلد آرہا ہے​

استاد

استاد طہٰ پاشا

طہٰ پاشا نے آئی بی اے کراچی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز کیا ہے۔ […]

خصوصیات

شئیر کریں