کورس کی تفصیلات

رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیاگیا  جو انسانوں کے لیے ہدایت ہے اور ہدایت کی واضح دلیل اور حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والا ہے           
(2:185)

 

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں رمضان کا تعارف اس طرح کرتے ہیں کہ اس مہینے میں قرآن کریم نازل ہوا ۔

ماہِ قرآن ہم سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ ہم اس مہینےمیں قرآن  پر خصوصی توجہ دیں اور اس کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کے لیے خصوصی کوششیں کریں

بروج انسٹیٹیوٹ پیش کرتا ہے   قرآن کریم کے مکمل ترجمہ اور مختصر تفسیرپر مشتمل آن لائن دورہ قرآن

قرآن ہمارے لیے دستور حیات ہے ، اور یہ ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ ہم اپنی زندگی اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق کیسے گزار سکتے ہیں ، لیکن اس کے برعکس ہم نے ان لوگوں کے طرز زندگی کو انتخاب کیا جو کلام اللہ کے بالکل مخالف ہے ، اور حیرت یہ ہے کہ ہماری زندگی غم و پریشانی سے بھری ہوئی ہے !

کیا آپ  رمضان المبارک کے آغاز میں  ایک بہتر اور باخبر مسلمان بننےکے لیے   اللہ تعالیٰ کا آپ کے لیے پیغام سیکھتے ہوئے گزاریں گے ؟

کیونکہ رمضان المبارک  قرآن کریم اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنے تعلقات کی تجدید کا بہترین وقت ہے

بروج انسٹیٹیوٹ پہلی بار آپ کے لیے پیش کرتا ہے   قرآن کریم کے مکمل ترجمہ اور مختصر تفسیرپر مشتمل آن لائن دورہٓ قرآن جسمیں مضامین کو اس طرح سے تیار کیا گیا ہے تمام اسباق جامع ہوں اور سامعین کو آیات کے پس منظر سے اچھی طرح اگاہ کیا جائے تاکہ ہم براہ راست ان کو اپنی زندگی میں لا سکیں.

13 اپریل

بلا معاوضہ

استاد

شیخ عبدالحنا ن سامرودی

جامعہ ستاریہ اسلامیہ ، کراچی میں شیخ عبد الحنان سامرودی نائب شیخ الحدیث ہیں۔ وہ […]

خصوصیات