آن لائن عالم عالمہ (مشرقی بعید اور جنوب مشرقی ایشیاء)

نئے داخلے 6 مارچ 2022 سے شروع ہو رہے ہیں۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔

"جو شخص علم دین حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ چلے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستہ کو آسان کر دیتا ہے،…" (2699صحیح مسلم)

آن لائن عالم /عالمہ پروگرام

بروج انسٹیٹیوٹ آن لائن تدریس کی سہولت کے ساتھ اسلامی علومِ شریعہ میں حضرات و خواتین کے لئے پارٹ ٹائم پانچ سالہ (executive) ڈگری پروگرام پیش کرتا ہے۔
یہ پروگرام ان بھائیوں اور بہنوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنے کام ،گھربار ، تعلیم یا دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ دینی علم کے حصول کے سفر پر تیار ہیں۔

عالم/عالمہ پروگرام جدید دور میں ، اسلامی متون کی تعلیم کی بحالی ہے۔ یہ پروگرام ان افراد کو پاکستان کے وفاق المدارس السلفیہ کے توسط سے  علومِ شریعہ میں HEC سے تسلیم شدہ ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔اس  پروگرام کی  پارٹ ٹائم(executive) نوعیت ہمارےطلباءکو اپنے کالج اور یونیورسٹی کے کام ، آفس یا گھر کے ساتھ ساتھ دینی علوم کوحاصل کرنا ممکن بناتی ہے۔

 

شام کے اوقات میں درس نظامی

وفاق المدارس کی جزوی تیاری کے ساتھ

حضرات اور خواتین دونوں کے لئے

آن لائن

زیرِ نگرانی

محدث شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
شیخ خلیل الرحمن لکھوی حفظہ اللہ

دن

سالِ اول: پیر ، منگل اور جمعرات
بقیہ سال: پیر تا جمعہ

اوقات

شام 6:00 تا 9:00 (پاکستان)

مقام

زوم (Zoom)

دورانیہ

5 سال

نصاب

نصاب کو پانچ سال کےدورانیہ میں مختصراًتقسیم کیا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ طلباء کو تمام مطلوبہ معلومات مہیا کی جائیں اور ان کے لئے یہ آسانی ہوجائے کہ اس  شیڈول کے مطابق تعلیمی منصوبہ بندی کر سکیں۔

سالِ اول

کوڈ مضمون نصاب
QU 101 قرآن تعارف القرآن سورہ الفاتحة اور سورہ يونس
HA 101 حدیث عمدة الاحکام
AQ 101 عقیدہ کتاب التوحید
AR 101 عربی عربی گرامر نوٹس دروس اللغة (۱)
SR 101 سیرت مکی دور
کوڈ مضمون نصاب
QU 102 قرآن سورہ هود تا سورہ الرعد
HA 102 حدیث عمدة الاحکام
AQ 102 عقیدہ کتاب التوحید
AR 102 عربی عربی گرامر دروس اللغة (۱)
SR 102 سیرت مدنی دور

سالِ دوم

کوڈمضموننصاب
QU 201قرآنإبراهيم – الكهف
HA 201حدیثنسائی
AQ 201عقیدہکتاب التوحید
AR 201عربیدروس اللغة ۲
UH 201اصول حدیث
نوٹس
کوڈمضموننصاب
QU 202قرآنمريم – المؤمنون
HA 202حدیثترمذی
DI 201دلائل اسلامنوٹس
AR 202عربیدروس اللغة ۳
UF 201اصول فقہمکی دور

سالِ سوم

کوڈمضموننصاب
QU 301قرآنالنور – السجدة
HA 301حدیثترمذی و ابن ماجہ
AQ 301عقیدہلمعة الاعتقاد
AR 301نحو وصرفهداية النحو و منتخب صرف
UF 301اصول فقہالواضح
MR 301میراثنوٹس
کوڈمضموننصاب
QU 302قرآنسورہ الأحزاب تا سورہ فصلت
HA 302حدیثابو داود
AQ 302عقیدہلمعة الاعتقاد
AR 302نحو وصرفهداية النحو و منتخب صرف
UF 302اصول فقہالواضح
DI 301دلائل اسلامنوٹس

سالِ چہارم

کوڈمضموننصاب
QU 401قرآنسورہ الشورى تا سورہ الحديد
HA 411حدیثمنتخب صحیح بخاری
HA 421حدیثمنتخب صحیح مسلم
AQ 401عقیدہعقيدة الطحاوية
FQ 401فقہفقه الميسر
AR 401ںحو وصرفهداية النحو و منتخب صرف
UH 401اصول حدیثتيسير مصطلح الحديث
کوڈمضموننصاب
QU 401قرآنسورہ المجادلة تا سورہ الناس
HA 412حدیثمنتخب صحیح بخاری
HA 422حدیثمنتخب صحیح مسلم
AQ 402عقیدہعقيدة الطحاوية
FQ 402فقہفقه الميسر
AR 402ںحو وصرفهداية النحو و منتخب صرف
UH 402اصول حدیثتيسير مصطلح الحديث

سالِ پنجم

کوڈمضموننصاب
TF 501اصول تفسیرفصول في أصول التفسير
HA 511حدیثمنتخب صحیح بخاری
HA 521حدیثمنتخب صحیح مسلم
AQ 501عقیدہعقيدة الطحاوية
FQ 501فقہفقه الميسر
QF 501قواعد فقہیہالقواعد الفقهيه الكبرى وما تفرع عنها
TR 501اصول تاریخنوٹس
کوڈمضموننصاب
TF 502اصول تفسیرفصول في أصول التفسير مع تعارف التفاسیر
HA 512حدیثمنتخب صحیح بخاری
HA 522حدیثمنتخب صحیح مسلم
AQ 502عقیدہعقيدة الطحاوية
FQ 502فقہفقه الميسر
DI 501دلائل اسلامنوٹس
MS 501مقاصد شریعتنوٹس

مشا ئخ

عالم/عالمہ پروگرام تجربہ کارشیوخ اور  مستند اہل علم کے ذریعہ پڑھایا جاتا ہے۔  

شیخ ابوعمر
مدرس

مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ | متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | فیکلٹی آف حدیث   

شیخ محمد شریف المدنی
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مفتی و مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ

شیخ ضیاء الحق بھٹی
مدرس

فارغ التحصیل جامعہ ستاریہ اسلامیہ | نائب شیخ الحدیث معھد السلفی | استاد بروج انسٹیٹیوٹ

شیخ عبید الرحمان
مدرس

متخرج معہد السلفی | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ نظام الدین
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ 

شیخ عبد الصمد
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ 

شیخ طہ پاشا
(CEO) مدرس | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ

متخرج المعهد العلمی الثانوی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | وفاضل المعھد السلفی | گریجویٹ بزنس ایڈمنسٹریشن IBA کراچی

شیخ حنین حبیب
مدرس

متخرج معھد السلفی | سند یافتہ (CAF, ACCA) | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ محمد عدیل حنیف
مدرس | اکیڈمکس سربراہ

 گریجویٹ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ مغیث الرحمٰن
مدرس | سربراہ شعبہ تحقیق و تالیف

متخرج | تخصص فی الحدیث | معہد السلفی |کالج مسجد النبوی سے حدیث میں تعلیم یافتہ

محمد زین وقار
مدرس

متخرج بروج انسٹیٹیوٹ | گریجویٹ مکینیکل انجینئر

نئے داخلے 6 مارچ 2022 سے شروع ہو رہے ہیں۔