عالم/ عالمہ سمسٹر رجسٹریشن طریقہ کار

آن لائن طلباء کیلئے

ایڈمیشن طریقہ کار برائےپاکستان میں مقیم آن لائن طلباء

فی سمسٹر رجسڑیشن چارجز PKR 2,750 (دو ہزار سات سو  پچاس روپے فقط)
  1.   نیٹ بینکنگ یا اپنے  بینک کے ذریعے مندرجہ بالامقررہ رقم  بروج کے اکاؤنٹ میں جمع کریں۔
  2. سمسٹر رجسٹریشن فارم پُر کریں (فارم پُر کرتے ہوئے بینک ڈپازٹ سلپ/ پروف اپلوڈ کرنا نہ بھولیں)۔
  3. درست داخلہ رجسٹریشن فارم پُر کرنا اورمقررہ رجسٹریشن فیس جمع کرنا آپکےداخلے کی تصدیق کرتا ہے۔

ایڈمیشن طریقہ کار برائے بیرونِ پاکستان مقیم آن لائن طلباء (انڈیا کے علاوہ)

  1. نیٹ بینکنگ یا اپنے  بینک کے ذریعے مندرجہ ذیل مقررہ رقم  (اپنے خطہ کے اعتبار سے)بروج کے اکاؤنٹ میں جمع کریں.
  2. سمسٹر رجسٹریشن فارم پُر کریں (فارم پُر کرتے ہوئے بینک ڈپازٹ سلپ/ پروف اپلوڈ کرنا نہ بھولیں)۔
  3. درست داخلہ رجسٹریشن فارم پُر کرنا  اورمقررہ  رجسٹریشن فیس جمع کرنا        آپکےداخلے کی  تصدیق کرتا ہے۔

ایڈ میشن طریقہ کار برائے انڈیا میں مقیم آن لائن طلباء

  1. سمسٹر رجسٹریشن فارم پُر کریں ۔
  2. فارم پُر کرتے ہوئے اپنا موجودہ اور کارآ مد ای-میل اور واٹس-ایپ نمبر مہیا کریں۔
  3. ادارے کی طرف سے سمسٹر رجسٹریشن  چارجز کی ادا ئیگی کے بارے میں ہدایات کا انتظار کریں۔
  4. ادارہ آپکے مہیا کردہ ای-میل /واٹس-ایپ پر ادا ئیگی کے حوالے سے آپ سے رابطہ کرے گا  اس لیے کارآمد معلومات فراہم کریں۔

فی سمسٹر رجسٹریشن چارجز (علاقہ وار)

علاقہ چارجز (امریکی ڈالر )
وسطیٰ اور جنوبی ایشیاء $25
افریقہ $30
مشرق بعید اور جنوب مشرقی ایشیاء $35
مشرق وسطیٰ/جی سی سی ممالک $35
برطانیہ / یورپ / امریکہ / کینیڈا / آسٹریلیا $50

تعلیمی اسکالرشپ کیلئے یہاں کلک کریں