کورس کی تفصیلات

سمندر کی طرح قرآن کریم بھی قیمتی ہیرے وجواہرات ان لوگوں کے لیے ظاہر کرتا ہے جو اس میں غوطہ زن ہوتے ہیں ، اور ان کے اندر غوطہ زن ہونے کا جذبہ ہوتا ہے۔

بروج انسٹی ٹیوٹ آپ کو  قرآن کریم میں غوطہ زن اور اس کا فہم حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع فراہم کر رہا ہے  ، ہمارے پیارے شیخ عبید الرحمن کے ساتھ  قرآن فہمی کورس (حصہ دوم)   ،میں قرآن کریم کو ترجمہ اورتفسیر کے ساتھ سیکھیں۔

ہر بدھ ، جمعرات اور جمعہ

6.30 تا 8

4 ماہ

بلا معاوضہ

استاد

شیخ عبید الرحمان

10 سال قبل محدث سلفی سے ایک عظیم الشان محدث کے ماتحت اپنی درس نظامی مکمل کی […]

خصوصیات