عالم عالمہ ۲۰۲۳-۲۴

التاسیس

وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ

…اور تعاون کرو نیکی اور تقوی کے کاموں   میں…  )القرآن ۵:۲(

مستحق طلبہ کی مالی معاونت کریں

بروج انسٹیٹیوٹ ایک وسیع اسکالرشپ اور مالی امداد کا پروگرام پیش کرتا ہے جس میں آپ سماجی و اقتصادی طور پر پسماندہ پس منظر سے تعلق رکھنےوالےمستحق  طلباء کی مالی مدد کر سکتے ہیں، جن کے لیے  فیس ادا کرکے دینی تعلیم حاصل کرنا ممکن نہیں۔ان طلباء کے لیے آپ ماہانہ، سمسٹر وار اور سالانہ  بنیادوں پر تعاون کر سکتے ہیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

آپ کا یہ تعاون علم کے طلبگار نوجوان مردوں اور عورتوں کو مستقبل کے داعی/خطیب/عالم/محدث بننے کے لیے ایک بہترین معاون ثابت ہوسکتاہے

[:ur]Square-Support-2021-768x768[:]

ہمارے قابل احترام اساتذہ

شیخ ابوعمر
مدرس

مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ | متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | فیکلٹی آف حدیث   

شیخ محمد شریف المدنی
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مفتی و مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ

شیخ ضیاء الحق بھٹی
مدرس

فارغ التحصیل جامعہ ستاریہ اسلامیہ | نائب شیخ الحدیث معھد السلفی | استاد بروج انسٹیٹیوٹ

شیخ عبید الرحمان
مدرس

متخرج معہد السلفی | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ نظام الدین
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ 

شیخ عبد الصمد
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ 

شیخ طہ پاشا
(CEO) مدرس | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ

متخرج المعهد العلمی الثانوی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | وفاضل المعھد السلفی | گریجویٹ بزنس ایڈمنسٹریشن IBA کراچی

شیخ حنین حبیب
مدرس

متخرج معھد السلفی | سند یافتہ (CAF, ACCA) | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ محمد عدیل حنیف
مدرس | اکیڈمکس سربراہ

 گریجویٹ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ مغیث الرحمٰن
مدرس | سربراہ شعبہ تحقیق و تالیف

متخرج | تخصص فی الحدیث | معہد السلفی |کالج مسجد النبوی سے حدیث میں تعلیم یافتہ

محمد زین وقار
مدرس

متخرج بروج انسٹیٹیوٹ | گریجویٹ مکینیکل انجینئر