آن لائن عالم عالمہ

داخلے بند ہوچکے ہیں۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔

"جو شخص علم دین حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ چلے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستہ کو آسان کر دیتا ہے،…" (2699صحیح مسلم)

آن لائن عالم /عالمہ پروگرام

بروج انسٹیٹیوٹ آن لائن تدریس کی سہولت کے ساتھ اسلامی علومِ شریعہ میں حضرات و خواتین کے لئے پارٹ ٹائم پانچ سالہ (executive)سرٹیفیکیٹ پروگرام پیش کرتا ہے۔
یہ پروگرام ان بھائیوں اور بہنوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنے کام ،گھربار ، تعلیم یا دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ دینی علم کے حصول کے سفر پر تیار ہیں۔

عالم/عالمہ پروگرام جدید دور میں ، اسلامی متون کی تعلیم کی بحالی ہے۔ یہ پروگرام ان افراد کو پاکستان کے وفاق المدارس السلفیہ کے توسط سے  علومِ شریعہ میں HEC سے تسلیم شدہ ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔اس  پروگرام کی  پارٹ ٹائم(executive) نوعیت ہمارےطلباءکو اپنے کالج اور یونیورسٹی کے کام ، آفس یا گھر کے ساتھ ساتھ دینی علوم کوحاصل کرنا ممکن بناتی ہے۔

 

شام کے اوقات میں درس نظامی

وفاق المدارس کی جزوی تیاری کے ساتھ

حضرات اور خواتین دونوں کے لئے

آن لائن

زیرِ نگرانی

محدث شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
شیخ خلیل الرحمن لکھوی حفظہ اللہ

دن

سالِ اول: پیر ، منگل اور جمعرات
سال دوم تا پنجم: پیر تا جمعہ

اوقات

شام 6:00 تا 9:00 (پاکستان)
شام4:00 تا 7:00(سعودی عرب)

مقام

بذریعہ(Zoom)​​​

دورانیہ

5 سال

نصاب

نصاب کو پانچ سال کےدورانیہ میں مختصراًتقسیم کیا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ طلباء کو تمام مطلوبہ معلومات مہیا کی جائیں اور ان کے لئے یہ آسانی ہوجائے کہ اس  شیڈول کے مطابق تعلیمی منصوبہ بندی کر سکیں۔

سالِ اول

مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ الفاتحة اور سورۃ يونس QU 101
حدیث عمدة الاحکام (کتاب الطہارۃ) HA 101
عقیدہ کتاب التوحید (ابتداء تا باب 9) AQ 101
 عربی  عربی گرامر نوٹس دروس اللغة (۱) AR 101
مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ هود تا سورۃ الرعد QU 102
حدیث عمدة الاحکام (كتاب الصلاة والجنائز) HA 102
عقیدہ کتاب التوحید (باب 10 تا باب 23) AQ 102
 عربی دروس اللغة (۱) AR 102

سالِ دوم

مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ إبراہيم تا سورة الكهف QU 201
حدیث عمدة الاحکام (کتاب الزکاۃ تا کتاب البیوع) HA 201
عقیدہ کتاب التوحید (باب 24 تا باب 41) AQ 201
 عربی دروس اللغة (۲) AR 201
اصول اصول الحدیث (اردو نوٹس) US 201
مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ مریم تا سورۃ المؤمنون QU 202
حدیث عمدة الاحکام (کتاب النکاح تا کتاب الجہاد) HA 202
عقیدہ کتاب التوحید (باب 42 تا انتہاء) AQ 202
 عربی دروس اللغة (۲) AR 202
اصول اصول فقہ (اردو نوٹس) US 202

سالِ سوم

مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ النور تا سورۃ السجدۃ QU 301
حدیث وفقہ HF 301
فقہ الفقہ المیسر FQ 301
اصول حدیث تيسير مصطلح الحديث US 301
عربی دروس اللغة (۳) AR 301
مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ الاحزاب تا سورۃ فصلت QU 302
حدیث وفقہ HF 302
فقہ الفقہ المیسر FQ 302
اصول حدیث تيسير مصطلح الحديث US 302
عربی دروس اللغة (۳) AR 302

سالِ چہارم

مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ الشورى ٰ تا سورۃ الحديد QU 401
حدیث سنن النسائی وسنن ابی داؤد HA 401
حدیث وفقہ HF 401
عقیدہ شرح العقيدة الطحاوية AQ 401
فقہ الفقہ المیسر FQ 401
اصول فقہ الواضح US 401
عربی التحفۃ السنیۃ AR 401
مضمون نصاب  کوڈ
قرآن سورۃ المجادلة تا سورۃ الناس QU 402
حدیث جامع الترمذی HA 402
حدیث وفقہ HF 402
عقیدہ شرح العقيدة الطحاوية AQ 402
فقہ الفقہ المیسر FQ 402
اصول فقہ الواضح US 402
عربی التحفۃ السنیۃ AR 402

سالِ پنجم

مضمون نصاب  کوڈ
اصول التفسیر أصول فی التفسير US 501
حدیث مقدمہ ابن ماجہ وصحیح مسلم HA 501
حدیث وفقہ HF 501
عقیدہ شرح العقيدة الطحاوية AQ 501
فقہ الفقہ المیسر FQ 501
منہج نوٹس MH 501
مضمون نصاب  کوڈ
أصول التفسير أصول في التفسير US 502
حدیث صحیح بخاری HA 502
حدیث وفقہ HF 502
عقیدہ شرح العقيدة الطحاوية AQ 502
فقہ الفقہ المیسر FQ 502
منہج نوٹس MH 502

مشا ئخ

عالم/عالمہ پروگرام تجربہ کارشیوخ اور  مستند اہل علم کے ذریعہ پڑھایا جاتا ہے۔  

شیخ ابوعمر
مدرس

مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ | متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | فیکلٹی آف حدیث   

شیخ محمد شریف المدنی
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مفتی و مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ

شیخ ضیاء الحق بھٹی
مدرس

فارغ التحصیل جامعہ ستاریہ اسلامیہ | نائب شیخ الحدیث معھد السلفی | استاد بروج انسٹیٹیوٹ

شیخ عبید الرحمان
مدرس

متخرج معہد السلفی | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ نظام الدین
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ 

شیخ عبد الصمد
مدرس

متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ 

شیخ طہ پاشا
(CEO) مدرس | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ

متخرج المعهد العلمی الثانوی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | وفاضل المعھد السلفی | گریجویٹ بزنس ایڈمنسٹریشن IBA کراچی

شیخ حنین حبیب
مدرس

متخرج معھد السلفی | سند یافتہ (CAF, ACCA) | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ محمد عدیل حنیف
مدرس | اکیڈمکس سربراہ

 گریجویٹ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ

شیخ مغیث الرحمٰن
مدرس | سربراہ شعبہ تحقیق و تالیف

متخرج | تخصص فی الحدیث | معہد السلفی |کالج مسجد النبوی سے حدیث میں تعلیم یافتہ

محمد زین وقار
مدرس

متخرج بروج انسٹیٹیوٹ | گریجویٹ مکینیکل انجینئر

داخلے بند ہوچکے ہیں۔