داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے
کلاسسز کا آغاز 29 اپریل 2024 سے ہوگا۔ إن شاء الله
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
"جو شخص علم دین حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ چلے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستہ کو آسان کر دیتا ہے،…" (صحیح مسلم: 2699)
آن کیمپس عالم /عالمہ پروگرام
بروج انسٹیٹیوٹ آن کیمپس تدریس کی سہولت کے ساتھ اسلامی علومِ شریعتہ میں حضرات و خواتین کے لئے پارٹ ٹائم پانچ سالہ ایگزیکٹو سر ٹیفیکیٹ پروگرام پیش کرتا ہے۔
یہ پروگرام ان بھائیوں اور بہنوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنے کام ، کنبہ ، تعلیم یا دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ دینی علم کے حصول کے سفر پر تیار ہیں۔
عالم/عالمہ پروگرام جدید دور میں ، اسلامی متون کی کلاسیکی تعلیم کی بحالی ہے۔ یہ پروگرام ان افراد کو پاکستان کے وفاق المدارس السلفیہ کے توسط سے علومِ شریعتہ میں HEC سے تسلیم شدہ ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔اس پروگرام کی ایگزیکٹو نوعیت ہمارےطلباءکو اپنے کالج اور یونیورسٹی کے کام ، آفس یا گھر کے ساتھ ساتھ دینی علوم کوحاصل کرنا ممکن بناتی ہے۔
شام کے اوقات میں درس نظامی
وفاق المدارس کی جزوی تیاری کے ساتھ
حضرات اور خواتین دونوں کے لئے
آن کیمپس
زیرِ نگرانی
محدث شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
شیخ خلیل الرحمن لکھوی حفظہ اللہ
دن
سالِ اول: پیر ، منگل اور جمعرات
سال دوم تا پنجم: پیر تا جمعہ
اوقات
شام 6:00 تا 9:00 (پاکستان)
مقام
آن کیمپس (K.A.E.C.H.S.)
دورانیہ
5 سال
نصاب
نصاب کو پانچ سال کےدورانیہ میں مختصراًتقسیم کیا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ طلباء کو تمام مطلوبہ معلومات مہیا کی جائیں اور ان کے لئے یہ آسانی ہوجائے کہ اس شیڈول کے مطابق تعلیمی منصوبہ بندی کر سکیں۔
سالِ اول
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ الفاتحة اور سورۃ يونس | QU 101 |
حدیث | عمدة الاحکام (کتاب الطہارۃ) | HA 101 |
عقیدہ | کتاب التوحید (ابتداء تا باب 9) | AQ 101 |
عربی | عربی گرامر نوٹس دروس اللغة (۱) | AR 101 |
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ هود تا سورۃ الرعد | QU 102 |
حدیث | عمدة الاحکام (كتاب الصلاة والجنائز) | HA 102 |
عقیدہ | کتاب التوحید (باب 10 تا باب 23) | AQ 102 |
عربی | دروس اللغة (۱) | AR 102 |
سالِ دوم
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ إبراہيم تا سورة الكهف | QU 201 |
حدیث | عمدة الاحکام (کتاب الزکاۃ تا کتاب البیوع) | HA 201 |
عقیدہ | کتاب التوحید (باب 24 تا باب 41) | AQ 201 |
عربی | دروس اللغة (۲) | AR 201 |
اصول | اصول الحدیث (اردو نوٹس) | US 201 |
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ مریم تا سورۃ المؤمنون | QU 202 |
حدیث | عمدة الاحکام (کتاب النکاح تا کتاب الجہاد) | HA 202 |
عقیدہ | کتاب التوحید (باب 42 تا انتہاء) | AQ 202 |
عربی | دروس اللغة (۲) | AR 202 |
اصول | اصول فقہ (اردو نوٹس) | US 202 |
سالِ سوم
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ النور تا سورۃ السجدۃ | QU 301 |
حدیث وفقہ | HF 301 | |
فقہ | الفقہ المیسر | FQ 301 |
اصول حدیث | تيسير مصطلح الحديث | US 301 |
عربی | دروس اللغة (۳) | AR 301 |
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ الاحزاب تا سورۃ فصلت | QU 302 |
حدیث وفقہ | HF 302 | |
فقہ | الفقہ المیسر | FQ 302 |
اصول حدیث | تيسير مصطلح الحديث | UH 302 |
عربی | دروس اللغة (۳) | AR 301 |
سالِ چہارم
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ الشورى ٰ تا سورۃ الحديد | QU 401 |
حدیث | سنن النسائی وسنن ابی داؤد | HA 401 |
حدیث وفقہ | HF 401 | |
عقیدہ | شرح العقيدة الطحاوية | AQ 401 |
فقہ | الفقہ المیسر | FQ 401 |
اصول فقہ | الواضح | US 401 |
عربی | التحفۃ السنیۃ | AR 401 |
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
قرآن | سورۃ المجادلة تا سورۃ الناس | QU 402 |
حدیث | جامع الترمذی | HA 402 |
حدیث وفقہ | HF 402 | |
عقیدہ | شرح العقيدة الطحاوية | AQ 402 |
فقہ | الفقہ المیسر | FQ 402 |
اصول فقہ | الواضح | US 402 |
عربی | التحفۃ السنیۃ | AR 402 |
سالِ پنجم
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
اصول التفسیر | أصول فی التفسير | US 501 |
حدیث | مقدمہ ابن ماجہ وصحیح مسلم | HA 501 |
حدیث وفقہ | HF 501 | |
عقیدہ | شرح العقيدة الطحاوية | AQ 501 |
فقہ | الفقہ المیسر | FQ 501 |
منہج | نوٹس | MH 501 |
مضمون | نصاب | کوڈ |
---|---|---|
أصول التفسير | أصول في التفسير | US 502 |
حدیث | صحیح بخاری | HA 502 |
حدیث وفقہ | HF 502 | |
عقیدہ | شرح العقيدة الطحاوية | AQ 502 |
فقہ | الفقہ المیسر | FQ 502 |
منہج | نوٹس | MH 502 |
مشا ئخ
عالم/عالمہ پروگرام تجربہ کارشیوخ اور مستند اہل علم کے ذریعہ پڑھایا جاتا ہے۔
مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ | متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | فیکلٹی آف حدیث
متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مفتی و مدرس جامعہ ابی بکرالاسلامیہ
فارغ التحصیل جامعہ ستاریہ اسلامیہ | نائب شیخ الحدیث معھد السلفی | استاد بروج انسٹیٹیوٹ
متخرج معہد السلفی | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ
متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ
متخرج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | مدرس معھد السلفی | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ
متخرج المعهد العلمی الثانوی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | وفاضل المعھد السلفی | گریجویٹ بزنس ایڈمنسٹریشن IBA کراچی
متخرج معھد السلفی | سند یافتہ (CAF, ACCA) | مدرس بروج انسٹی ٹیوٹ
گریجویٹ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ | بانی ممبر بروج انسٹی ٹیوٹ
متخرج | تخصص فی الحدیث | معہد السلفی |کالج مسجد النبوی سے حدیث میں تعلیم یافتہ
متخرج بروج انسٹیٹیوٹ | گریجویٹ مکینیکل انجینئر