اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ” یقینا ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا ہے تاکہ تم اسے سمجھو ۔”قرآن ، 12: 2
عربی زبان کیوں سیکھیں ؟ اللہ تعالیٰ نے عربی کو اسلام کی زبان کے طور پر منتخب کیا۔ اس طرح قرآن ، حدیث اور تمام اسلامی تعلیمات عربی میں دی گئیں ۔
اس زبان کو سیکھنے سے ، آپ کو قرآن ، اس مذکور نکات اوراس کے معانی کی بہترین معرفت حاصل ہوگی۔ جب کوئی قرآن کریم کو سمجھتا ہے تواس کا قرآن کریم کے ساتھ تعلق مضبوط ہو جاتا ہے ۔ اور اس سے نہ صرف اس کو پڑھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ حفظ کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
اگر آپ اللہ تعالیٰ کے کلام کو سمجھنے کے خواہشمند ہیں ؟ تو ان لوگوں سے رشک کریں جو عربی بولتے اور سمجھتے ہیں اور اللہ کی محبت حاصل کرنے کے لئے سبقت لے جاتے ہیں ؟